Related Posts Display

News Updates

مختلف دفاتر کے ایپکا عہدیداران کی زراعت دوست پینل کو الیکشن جیتنے پہ مبارکباد پیش کرنے کے لیے محکمۂ زراعت آمد

 



آج مورخہ 27 دسمبر 2023 کو ایپکا تعلیمات، ایپکا بی ایم سی، ایپکا ڈی سی آفس، ایپکا پی جی ایم آئی، ایپکا بورڈ آفس کے عہدیداران سمیت ریڈ ورکرز فرنٹ کے مرکزی جنرل سیکرٹری جناب کریم پرہار زراعت دوست پینل کو الیکشن میں کامیابی پہ مبارکباد پیش کرنے محکمۂ زراعت کے دفتر تشریف لائے۔

ہم ان کی اس محبت کے لیئے تہہِ دل سے مشکور ہیں اور امید کرتے ہیں کہ ان کا یہ پیار اور ساتھ ہمیشہ ہمارے ساتھ رہے گا۔

 
















No comments